وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ کریم پارک گول گراؤنڈ،راوی روڈ پر ادا کردی گئی۔نمازِ جنازہ میں وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، وزیر خزانہ مجتبٰی شجاع الرحمن، ایم پی اے ملک ریاض، ایم پی اے غزالی سلیم بٹ، ایم پی اے شہباز احمد ،معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک، مشیر وزیراعلی راشد نصراللہ،حافظ نعمان، مہر اشتیاق،صوبائی وزراء، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق، چیف انجینئر ایل ڈی اے،چیف انجینئر ٹیپا،ایل ڈی اے افسران سمیت دیگر سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Read Next
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی ٹاؤن پلاننگ افسران کو فیلڈ مانیٹرنگ سرگرمیاں تیز کرنے،غیر قانونی کمرشل پیلنٹی،کمرشلائزیشن فیس کی ریکوری اہداف کے مطابق یقینی بنانے کی ہدایت۔*
5 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے اور ویجیلنس ٹیموں کو باقاعدگی سے منصوبوں کا وزٹ کرنے کی ہدایت*
5 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا خیابان جناح اور خیابان فردوسی جوہر ٹاؤن کا دورہ*
2 ہفتے ago
عید کی تعطیلات میں افسران کی ڈیوٹیاں،ایل ڈی اے ٹیموں کا غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کے لیے ڈیوٹی روسٹر جاری
2 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا مختلف ترقیاتی منصوبوں داتا دربار، بھاٹی چوک، نیلا گنبد اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور راشدنصراللہ نے این اے 130 مدینہ کالونی میں گلیوں کی مرمت وبحالی کا افتتاح کردیا
2 ہفتے ago
*مالی سال کی آخری سہ ماہی میں ریکوری مہم تیز کی جائے، ٹاؤن پلاننگ افسران فیلڈ میں متحرک نظر آئیں،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
3 ہفتے ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کی چار اہم شاہراہوں کی کمرشلائزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
3 ہفتے ago



