محمد اسحاق کھوڑوڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سندھ تعینات،نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے ممبر صوبائی الیکشن اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کو ڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سندھ تعینات کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button