چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ریونیو کولیکشن میں اضافے بارے خصوصی اجلاس ہوا،19 سیکٹرز سے رواں سال 80 ارب سے زائد ٹیکس کولیکشن کے اہداف کی تکمیل بارے بریفنگ دی گئی، چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس ریکوری کے زیر التواء کیسز کو فوری نبٹانے اور ریکوری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں، پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ایف بی آر اور ایس ای سی پی سے مفاہمتی یادداشت سے ریونیو کولیکشن بارے آگاہ کیا گیا، گزشتہ 4 ماہ میں صوبہ بھر سے 6 ہزار کے قریب نئے بزنس رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں، چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا کا کہنا تھا کہ آئی ای ایم ایس کے نفاذ اور ٹیکس چوری کرنیوالی فوڈ چینز کیخلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کیا جائے، جعلی رسیدوں کی فراہمی اور ریکارڈ میں خرد برد کرنیوالوں کے گرد شکنجہ سخت کیا جائے گا،صارفین سے ٹیکس وصولی کے باوجود سرکاری خزانے میں جمع نہ کروانے والے قومی مجرم ہیں۔
Read Next
2 دن ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت لاہور ڈویژن کی کارکردگی بارے اجلاس*
3 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے،نوٹیفکیشن جاری*
6 دن ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی ملاقات*
1 ہفتہ ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت اجلاس،لاہور میں الگ کمشنریٹ کے قیام کی سفارشات کا جائزہ
2 ہفتے ago
*سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بیوٹی کلینکس کی بڑی تعداد ٹیکس نادہندہ،کارروائی شروع*
Related Articles
برٹش ہائی کمیشن کے وفد کی چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ملاقات،ٹیکس کولیکشن سسٹم میں اصلاحات بارے تبادلہ خیال
2 ہفتے ago
نیا ٹیکس نہ ٹیکس ریٹ میں اضافہ، پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کولیکشن کے نئے ریکارڈ بنا دیئے
3 ہفتے ago


