خیبر پختونخوا صوبائی سروسز اکیڈمی کے 15 رکنی وفد نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔فرسٹ سینئر مینجمنٹ کورس کے ممبران کو چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا نے محکمانہ امور بارے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین پی آر اے نے کہا کہ محکمانہ قوانین کی تشریح، تکنیکی اور قانونی پہلوؤں بارے افسران کو سمجھنا ازحد ضروری ہے۔ پی آر اے میں افسران کی کارکردگی کو ای سسٹم سے منسلک کرنے سے نتائج میں واضح بہتری آئی ہے۔پنجاب میں رواں سال تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس کولیکشن ہدف کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں۔ سروسز سیکٹر کا دائرہ کار وسیع ، آئی ٹی بیسڈ اصلاحات سے تمام سیکٹرز کیلئے آسانی ہوئی ہے۔ سینیئر مینجمنٹ کورس پر آئے وفد نے پی آر اے میں اصلاحات اور محصولات میں نمایاں اضافے کو سراہا۔مواصلات و تعمیرات، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول، آبپاشی، سائنس اور آئی ٹی کے محکموں کے افسران شامل تھے۔
Read Next
1 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں متعدد افسران کے تبادلے اور تقرریاں*
1 ہفتہ ago
ورلڈ بینک وفد کی چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ملاقات،ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے پر اتفاق
2 ہفتے ago
*ایک سال میں 35 ہزار نئے کاروبار، پی آر اے کے ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ*
2 ہفتے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے جعلی رسیدوں،غیر شفاف ریکارڈ اور ٹیکس وصولی میں بے قاعدگیوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ کار وسیع کر دیا
3 ہفتے ago
ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد
Related Articles
*پی آر اے کے دائرہ کار میں توسیع،اگلے ماہ 250 انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران تعینات کئے جائیں گے۔*
3 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
3 ہفتے ago



