تفصیلات کے مطابق موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز پر فوڈ چینز کے ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران 05 معروف چینز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیاں پائی گئیں۔سکھیکی اور بھیرہ کے ریسٹ ایریاز پر معروف برانڈز کی مانیٹرنگ کی گئی۔ سیلز ریکارڈ میں خردبرد اور جعلی رسیدوں پر 40 لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے۔ علاؤہ ازیں ای آئی ایم ایس کے عدم استعمال پر بھی متعدد کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا تھا کہ ویجیلنس ونگ، معروف فوڈ چینز اور ریسٹورنٹس کی مسلسل مانیٹرنگ پر کارروائیاں کررہا ہے۔ عوام سے ٹیکس وصولی کے باوجود سرکاری خزانے میں جمع نہ کروانا قانوناً جرم ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ ادائیگی کے بعد ای بل ضرور حاصل کریں۔
Read Next
4 دن ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
1 ہفتہ ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،لاہور کے 31 انفورسمنٹ افسران کے تبادلے*
2 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
2 ہفتے ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات*
3 ہفتے ago
*ماہانہ ٹیکس ریٹرنز میں جعلسازی کرنیوالے ٹیکس دہندگان کے گرد شکنجہ سخت کرنے کی تیاریاں*
Related Articles
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندگان کی ملاقات
4 ہفتے ago
*پنجاب کے ریسٹورنٹس،ہوٹلز میں کچن آرڈر،غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوع ہوگا۔*
4 ہفتے ago




