پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے،محکمہ سروسز کیجانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خیضراں علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن شازیہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں انس سعید کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کردیا گیا۔ایمان ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور سیف اللہ جاوید کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کردیا گیا۔ثناء شرافت کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد اویس سرور کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،
اسسٹنٹ کمشنر کامونکے خرم مختار کو اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات کردیا گیا۔ماہم واحد کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکے تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد عرفان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس ارسلان بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی عریج حیدر گوندل کو اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ فیصل احمد کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد فیاض علی کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کردیا گیا۔
سلمان ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عبدالحنان خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،صفدر شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر نعیم طبانی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر عامر افتخار کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،سیف اسلام کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی سیمال مشتاق کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،
عبدالسمیع شیخ کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد فرقان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،عتیق اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر لودھراں تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا غلام حسین کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، جنرل اسسٹنٹ ریونیو ملتان ارم شہزادی کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر خانیوال احمد نوید سہری کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،سمبل کو اسسٹنٹ کمشنر خانیوال تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر یزمان مجاہد عباس کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،جنرل اسسٹنٹ ریونیو فیصل آباد رضوان اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر یزمان تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی سید گل عباس کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، عامر مجتبٰی خان کو اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد عامر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،اسسٹنٹ کمشنر جنرل ملتان ساجد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد احمد جاوید چیمہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،ندیم ڈیہٹر کو اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات کردیا گیا
حیدر عباس کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر خوشاب محمد اعجاز کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،عثمان غنی کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان اسامہ شارون کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،حلمیہ منیر کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر چوآں سیدن شاہ نادیہ پروین کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد حماد حامد کو اسسٹنٹ کمشنر چوآں سیدن شاہ تعینات کردیا گیا
۔راشد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور مجاہد ظفر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،محمد فضل عباس کو اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ غلام مصطفٰی جٹ ٹریننگ پر روانہ،
سورتھ کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے۔