جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی عینک کی نیلامی

سرگودھا سے عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ دس لاکھ میں خرید لی

‏عامر محمود چیمہ ایک درویش صفت انسان ہیں۔وہ دارارقم سکول سسٹم کے مالک بھی ہیں۔

انہوں نے انفاق فی سبیل اللہ کی خاطر جماعت اسلامی کے فنڈ میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے دیے ہیں _

جواب دیں

Back to top button