وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اجلاس میں لاہور کے وحدت روڈ پرطلبا اورطالبات کیلئے پہلے مریم نوازسینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں مریم نواز سینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی بھی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مریم نوازسنٹرآف اکیڈمک لیڈر شپ میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس ہال،ہاکی اورکرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔ مریم نوازسنٹرآف اکیڈمک لیڈر شپ میں طلبہ کیلئے گھڑ سواری اورسوئمنگ پول بھی ہوں گے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیاکہ مریم نوازسنٹرآف اکیڈمک لیڈر شپ میں پانچ،پانچ ہزار طلبا اورطالبات داخلہ لے سکیں گے۔
Read Next
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک ہفتے کے اندر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور مشینری پوری کرنے کا ہدف
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی سی ایم ای بائیکس سکیم کا پراسیس جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
5 دن ago






