آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 33 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 33 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، نوٹیفیکیشن کے مطابق

ڈی ایس پی ریاست علی کو انٹرنل اکاونٹبیلٹی برانچ شیخوپورہ،ظفر خورشید کو سیکورٹی ڈویژن 96ماڈل ٹاون.محمد عظیم کو انویسٹی گیشن لیہ۔ریحان الرسول کو پی سی بٹالین3 ملتان.شکیل احمد کھوکھر کو ڈولفن اقبال ٹاون لاہور۔سعید اختر کو انٹیلیجنس ساہیوال۔ملک گل شیر کو انویسٹی گیشن ملتان۔خالد محمود رانجھا کو ہیڈ کوارٹر سرگودھا۔راشد رمضان کو سپیشل برانچ بہاولپور۔رضا روف کو انویسٹی گیشن شادباغ لاہور۔احسان اشرف کو آپریشن شادباغ لاہور۔محمد آصف کو انویسٹی گیشن پنجاب۔وقار الحق. کو ڈولفن سکواڈ سول لائنز لاہور۔توصیف احمد کو پی ایچ پی بھکر۔ظہور حسین کو ایس ڈی پی او صدر جھنگ۔کریم عباسی کو سپیشل برانچ بہاولپور۔ملک اکبر کو ایس ڈی پی او مظفر گڑھ۔عبدالرحمان کو پی ایچ پی خوشاب۔طاہر اعجاز کو ایس ڈی پی او سٹی مظفر گڑھ۔خالد محمودکو ایس ڈی پی او صدر رحیم یار خان۔عرفان اکبر کو ایس ڈی پی او سٹی ڈی جی خان۔ارسلان سیف کو لیگل ٹو انویسٹی گیشن برانچ۔زیارت علی خان کو ڈی ایس پی لیگل آپریشنز لاہور۔محمد اقبال کو پی سی بٹالین 6 فاروق آباد۔ذوالفقار علی ورک کو پی ایچ پی گجرانوالہ۔محمد نعیم کو ڈی ایس پی لائسنسنگ گوجرانوالہ۔آفتاب صابر کو ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب۔عابد رشیدکو ایس ڈی پی او ڈسکہ سیالکوٹ۔عمران محبوب خان کو پی پی آئی سی تھری سینٹر لاہور۔کامران ظفرکو ایس پی یو لاہور۔محمد آصف کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ فیصل آباد۔عامر سلطان کو ایس ڈی پی اوکوتوالی فیصل آباد۔فیاض احمد کو ہیڈکوارٹر فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button