مقبوضہ کشمیر اسمبلی بحال ،18ستمبر کو الیکشن کرانے کا اعلان

ریاستی اسمبلی کے الیکشن 18ستمبر ، 25ستمبر اور یکم اکتوبر کو تین مراحل میں ہونگے، 90رکنی اسمبلی کی 74جنرل نشتوں پر پولنگ ہو گی۔87لاکھ ووٹران حق رائے دہی استعمال کرینگے۔

جواب دیں

Back to top button