زاہد خلیل کو بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت،افتخار بنگش کو چیف آفیسر ضلع کونسل خانیوال کا اضافی چارج تفویض

محکمہ بلدیات پنجاب نے چیف آفیسر ضلع کونسل خانیوال کو پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیر والا افتخار بنگش کو چیف آفیسر ضلع کونسل خانیوال کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔جنھوں نے چارج بھی سنبھال لیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب زید بن مقصود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button