پیٹونگٹرن شیناواترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں

پیٹونگٹرن شیناواترا اپنے والد تھاکسن شیناواترا اور پھوپھی ینگ لک شیناواترا کے بعد شناوترا خاندان کی تیسری فرد ہیں جو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئی ہیں۔ اس سے پہلے تھاکسن شیناواترا تھائی لینڈ کی برکس (BRICS) میں شمولیت کی حمایت کر چکے ہیں، امکان ہے کہ اُن کی بیٹی، پیٹونگٹرن شیناواترا، بھی اپنے والد کے ایجنڈا کو بڑھائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button