اسلام آباد سی ڈی اے نے مل پور کی آبادی کو غیر قانونی قرار دے کر خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے مقررہ وقت میں مل پور کے دونوں اطراف موجود غیر قانونی آبادی خالی نہ کی گئی تو سی ڈی اے مشینری کے ذریعے ان غیر قانونی تعمیرات کو گرا دے گا اور توہینِ عدالت کے مرتکب قابضین کو ایک سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ سی ڈی اے ڈپٹی کمشنر/سنئیر سپیشل مجسٹریٹ کی جانب سے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے بری امام کی غیر قانونی آبادی کے ساتھ ساتھ ملپور کی غیر قانونی آبادی بھی خالی کرائی جائے گی۔
Read Next
2 گھنٹے ago
سی ڈی اے جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کی فراہمی کے لئے پُرعزم
2 دن ago
چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
1 ہفتہ ago
*سی ڈی اے کی اسلام آباد بھر میں شجرکاری مہم*
2 ہفتے ago
سی ڈی اے نےسیکٹر E-12 میں چار دہائیوں سے زائد عرصے بعد اربوں روپے مالیت کی ایک ہزار کنال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرا لی
ستمبر 10, 2026
سی ڈی اے نے ریگولر سٹاف کی تنخواہوں کی تبدیلیوں کے لئے نیا ایس او پیز جاری کر دیئے
Related Articles
اسلام آباد میں غیر قانونی قرار دی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کو جلد ریگولرائز کردیا جائے گا:چیئرمین سی ڈی اے
جولائی 12, 2026
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سنبھال لیا
جولائی 6, 2026
چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی اسلام آباد کی فضا کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اے ڈی بی کے وفد سے ملاقات
جون 20, 2026

