وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے 2 میگاواٹ پاور پروجیکٹ مٹھاٹ رائیکوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ برقیات کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو اس منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ 62 کروڑ خرچ کرنے کے باوجود اس منصوبے سے عوام کو فائدہ نہیں پہنچ رہاہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر اس منصوبے کی انکوائری کے احکامات دیتے ہوئے کہاکہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اس منصوبے کی رویژن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے ناقص منصوبہ بندی اورسروے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو سہولیات پہنچانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ جامعہ منصوبہ بندی اور سروے کو یقینی بنایا جائے۔ ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے منصوبے بروقت مکمل نہیں ہوتے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچاتا اور منصوبوں کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچتے ہیں۔
Read Next
5 گھنٹے ago
ہارویسٹ ایکسپو 2026 گلگت بلتستان کی تاریخ کا پہلا بڑا ایکسپو،سی ایم نے افتتاح کردیا
1 دن ago
امجد حسین سے یو این ڈبلیو ایف پی کے ہیڈ سدیپ جوشی اور ڈی جی ای سی ایچ او جیورجیوس فرانٹزس کی ملاقات
1 دن ago
*وزیراعلیٰ امجد حسین نے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ کر دیا*
1 دن ago
وزیراعلیٰ کا خصوصی اقدام:گلگت بلتستان کسان کارڈ سیل قائم
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت پارلیمانی امن کمیٹی کا پہلا اجلاس
Related Articles
گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئےاحسن اقبال کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے یو این ریذیڈنٹ کوآرڈینٹر اینڈ کنٹری ڈائریکٹر یونیسف پاکستان پرنیل آئرن سائیڈکی ملاقات
3 دن ago




