آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انوار نےرحیم یار خان کے تین پولیس افسران کو تبدیل کر دیا

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انوار نےرحیم یار خان کے تین پولیس افسران کو تبدیل کر دیا ہے۔ان میں

ڈی پی او عمران احمد ملک، ایڈیشنل ایس پی محمد جاوید اختر جتوئی اور ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم رحیم یار خان کلیم احمد شامل ہیں۔تینوں پولیس افسران کو سی پی او پنجاب رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی پنجاب رضوان عمر گوندل ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button