وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات،محکمانہ بریفنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبہ سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا، سیاسی و تنظیمی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

جواب دیں

Back to top button