آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا ایک مطالبہ پورا،کلاس فور سے بطور جونئیر کلرکس پروموشن کے لئے تعلیم میٹرک پاس رکھ دی گئی
2011سے پہلے بھرتی ہونے والوں کے لئے سکینڈ ڈویژن کی پاپندی بھی نہیں ہوگی۔ لیکن 2011کے بعد بھرتی ہونے والے کم از کم میٹرک سکینڈ ڈویژن پاس ہونے چاہیں۔اس حوالے سے محکمہ سروسز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔






