میئر مرتضٰی وہاب، ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی کے انتقال پر اظہار افسوس

میئر بیرسٹر مرتضٰی وہاب، ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔انھوں نے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور بلوچستان کی عوام کےلئے سردار سرفراز ڈومکی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔غم کی اس گھڑی میں سردار سرفراز ڈومکی کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔سردار سرفراز نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کی ترقی کےلئے وقف کی تھی۔

جواب دیں

Back to top button