کراچی شہر کے اندر قائم تمام انٹر سٹی بس اڈوں کو ختم کر دیا گیا، سپر ہائی وے منتقل

کراچی شہر کے اندر قائم تمام انٹر سٹی بس اڈوں کو ختم کر دیا گیا ہے اور ان تمام انٹر سٹی بسوں کو سپر ہائی وے منتقل کر دیا گیا اور تنبیہ کر دی گئی ہے کہ جو خلاف ورزی کریں گے ان کے پرمٹ منسوخ کردیے جائیں گے یہ بات کمشنر کراچی کو ان کے دفتر میں انٹر سٹی بس اڈوں کی سپر ہائی وے منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد کے اقدامات کا جائزہ لینے والے اجلاس میں اور کمشنر کو ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button