ضلع کونسل سانگھڑ کی یکم کو تنخواہیں اور پنشن کی روایت برقرار

نوجوان چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سانگھڑ سید ریاض حسین شاہ خراسانی کے پہلی تاریخ کو سب ملازمین کو تنخواہ جاری کرنے کی روایت برقرار ضلع کونسل سانگھڑ کے ہر ملازم کو سیلری اور ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اکائونٹ میں بھیج دی گئی ہے ۔

جواب دیں

Back to top button