صدر آزاد جموں و کشمیر کی طرف سے اعلٰی پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

صدر آزاد جموں و کشمیر کی طرف سے اعلٰی پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔محمد یاسین قریشی ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہیڈ کوارٹرز کو تبدیل کر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفر آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔عرفان مسعود کشفی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفر آباد کو تبدیل کر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہیڈ کوارٹرز جبکہ جمیل احمد جمیل، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سپیشل برانچ وسیکورٹی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button