ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، محمد سلیم بلوچ، جان محمد بلوچ اور ریاض بلوچ کی یوسی غریب آباد آمد،منصوبہ پر بریفنگ

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ و ایم پی اے محمد سلیم بلوچ، چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ اور پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن ریاض بلوچ کی یوسی غریب آباد آمد،کراچی نائبروڈ امپروومننٹ پروجیکٹ KNIP کے تحت بننے والے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا اور ان کی دیکھ بھال و مرمت کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، KNIP کے میجر (ر) شوکت نے تفصیلی بریفننگ دی ۔ یوسی چیئرمین علی نواز پڑھیار سمیت پارٹی عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button