چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز حیدرآباد مصطفٰی بلال شیخ سے سی بی اے یونین کے صدر غلام محمد، جنرل سیکرٹری واراکین کی ملاقات

ملاقات میں ملازمین کے مساٸل پر بات چیت ہوٸی جس میں ڈی پی سی تنخواہ اور ڈیفرنس شامل ہیں۔ٹاؤن میاں سرفراز کے ملازمین کی تنخواہ او زی ٹی آتے ہی ادا کرنے پر سی بی اے یونین کے عہددران نے مصطفٰی بلال شیخ کا شکریہ ادا کیا اور ملازمین کے لٸے کٸے جانے والے اقدامات کو سلام پیش کیا۔۔۔

ملازمین میرے بھاٸی ہیں انکی تکلیف میری تکلیف ہے ڈی پی سی پر کام جاری ہے اور بہت جلد مکمل کرلیا جائےگا تنخواہ ملازمین کا حق ہے جو جلد سے جلد ادا کرنا میرے فرض میں شامل ہے۔۔۔ مصطفٰی بلال شیخ

جواب دیں

Back to top button