سپیشل سیکرٹری بلدیات سندھ عائشہ حمید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کمپیٹیٹو اینڈ لیو ایبل سٹی آف کراچی کی اضافی ذمہ داریاں، نوٹیفکیشن

محکمہ سروسز سندھ نے عائشہ حمیدسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کو پراجیکٹ ڈائریکٹر، کمپیٹیٹو اینڈ لیو ایبل سٹی آف کراچی (CLICK)، لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے عہدے کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button