میئر سکھرارسلان اسلام شیخ کی یوسیز کے مسائل کے حل کیلئے ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور یوسی چیئرمینز سے میٹنگ

میئر سکھرارسلان اسلام شیخ نے یوسیز کے مسائل کے حل کیلئے ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور یوسی چیئرمینز سے میٹنگ کی،اس اجلاس میں درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو، باہمی روابط مستحکم کرتے ہوئے مسائل حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button