دنیا کے آلودہ ترین شہر لاہور نمبر ون،کراچی پانچویں نمبر پر،بغداد کا دوسرا نمبر

پاکستان کے دو بڑے شہروں کی فضا انسانی صحت کیلئے انتہائی آلودہ ہوگئی ہے۔ لاہور اور کراچی تاحال دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور اس وقت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے جہاں آلودہ زرات کے مقدار 185 پرٹیکولیٹ میٹرز ہے۔ عراق کا شہر بغداد دوسرے، ویتنام کا شہر ہنوئی تیسرے اور بھارتی دارلحکومت دہلی چوتھے نمبر پر ہے۔ کراچی شہر کا آلودہ ترین شہروں میں پانچواں نمبر ہے جہاں آلودہ زرات کی مقدار 165 پرٹیکولیٹ میٹرز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button