نور حسن جوکھیو کو دوبارہ میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن کراچی تعینات کر دیا گیا

محکمہ سروسز سندھ نے نور حسن جوکھیو کو دوبارہ میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن کراچی تعینات کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی طرف سے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نور حسن جوکھیو کو 23 ستمبر کو تبدیل کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button