اسلام آباد میں بدھ 13 اگست 2025 کو مقامی تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے 13 اگست بروز بدھ مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس روز سرکاری دفاتر، اسکول اور دیگر ادارے بند رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق لازمی سروسز، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد، سی ڈی اے، آئی سی ٹی انتظامیہ پر چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔آئی سی ٹی پولیس، آئی ایس ای کو، ایس این جی پی ایل اور اسپتالوں میں معمول کا کام جاری رہے گا۔بتایا گیا ہے کہ یوم آزادی تقریبات کی ریہرسل اور راستوں کی ممکنہ بندش کی وجہ سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button