پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لوکل گورنمنٹ چیف آفیسر کی 34 آسامیوں کے لئے میرٹ لسٹ جاری کردی

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لوکل گورنمنٹ چیف آفیسر کی 34 آسامیوں کے لئے میرٹ لسٹ جاری کردی ہے۔

محکمہ بلدیات پنجاب کی چیف آفیسر، میونسپل آفیسر ریگولیشن، تحصیل آفیسر، ایڈمنسٹریٹو آفیسر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایل جی بی گریڈ 17 کے لئے امیدواروں کے امتحانات کے نتائج کے بعد میرٹ لسٹ سیکرٹری بلدیات کو بجھوا دی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button