وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گذشتہ رات بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات کی؛ ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ نے سیدنا مفضل سیف الدین کو 150 سال قدیم بوہرہ جماعت کی مذہبی کتب کے قلمی نسخے پیش کیے؛ ترجمان

سیدنا مفضل سیف الدین نے نایاب قلمی نسخوں کو سراہا؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

بوہرہ جماعت کے قدیم قلمی نسخوں میں تفسیرقرآن پاک اور درسِ قرآن کے قلمی نسخے شامل ؛ ترجمان

سیدنا سیف الدین مفضل نے قلمی نسخون کا مطالعہ کیا اور انہیں نایاب قرار دیا؛ ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ نے سیدنا سیف الدین مفضل کی آمد پر شکریہ ادا کیا؛ ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button