*آل کراچی یوسی ملازمین اتحاد کی مرکزی کابینہ* یوسی ملازمین کے حقوق کے لئے مصروف عمل ہے، اسی سلسلے میں ایک تقریب ڈسٹرکٹ ایسٹ میں منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تمام ذمہ داران کا اعلان کیا گیا،
اس تقریب میں مرکزی کابینہ کے *پریزیڈنٹ جناب سید متین رضا، سینئیر وائس پریذیڈینٹ داود احمد، وائس پریزیڈنٹ علی اسجد، جنرل سیکریٹری عامر سومرو، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ذیشان حیدر، فنانس سیکریٹری صمد سومرو* نے شرکت کی،
*ڈسٹرکٹ ایسٹ کی کابینہ کے نو منتخب ذمہ داران*
1۔ سید آصف مسرور، پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
2۔ سید راشد صادق، سینئیر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
3۔ سید انور حسین، وائس پریذیڈنٹ *(i)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
4۔ عدیل منگی، وائس پریذیڈنٹ *(ii)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
5۔ سید تابش حسین، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
6۔ سید عمیر جیلانی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *(i)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
7۔ وحید سومرو ڈپٹی جنرل سیکریٹری *(ii)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
8۔ حسنین رضا، جوائنٹ سیکریٹری *(i)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
9۔ سید ظفر احمد، جوائنٹ سیکریٹری *(ii)* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
10۔ ارسلان ابراہیم، فنانس سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
11۔ کامران باران، آفس سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
12۔ پیاس علی، انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
13۔ سید شیراز احمد، پریس سیکریٹری، ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
ڈسٹرکٹ ایسٹ میں یوسی ملازمین کو یوسیز میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی یا مشکلات کا سامنا ہو، وہ اسٹاف جن کو اب تک جوائننگ نہ ملی ہو، سیلری کے حصول میں رکاوٹ ہو وہ اپنی ضلعی کابینہ سے رابطہ کرسکتا ہے *آل کراچی یوسی ملازمین اتحاد* تمام یوسی ملازمین کے حقوق کے لئے کوششیں جاری رکھے گی۔