وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گرلز ڈگری کہوٹہ کے نیو بلاک کا افتتاح کر دیا

وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گرلز ڈگری کہوٹہ کے نیو بلاک کا افتتاح کر دیا۔اس حوالے سے حویلی کہوٹہ میں خصوصی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button