محکمہ بلدیات سندھ کے 10 افسران کی گریڈ 17 پر مستقل ترقی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خالد حیدر شاہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ خالد حیدر شاہ کی طرف سے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر لوکل گورنمنٹ کے 10 افسران کو گریڈ 17 میں ترقی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جن افسران کو گریڈ 16 سے 17 میں مستقل ترقی دی گئی ہے ان میں طارق حسین پنہور، محمد حنیف لغاری، عبدالرحیم،امتیاز علی ملاح،

سو علی میمن، ممتاز علی بھٹو،عبدالسمیع خانہر، نبی بخش خاصخیلی، ایاز علی اورعبدالقادر شامل ہیں۔ان کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن الگ سے جاری کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button