چھبیسویں آئینی ترمیم ،کنٹونمنٹ بورڈز کے مالی اختیارات بڑھا دیئے گئے۔

چھبیسویں آئینی ترمیم ،کنٹونمنٹ بورڈز کے مالی اختیارات بڑھا دیئے گئے ہیں۔ فورتھ شیڈول میں ترمیم کرکے اب آرمی، نیوی اور فضائیہ بھی اپنے علاقوں میں لوکل ٹیکسسز، فیس، سیس اور ٹول کا تعین خود کریں گے ۔۔ اس سے پہلے وہ صرف ہاؤسنگ اور ڈی لمیٹیشن کے معاملات دیکھ سکتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button