مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلٰی عمرعبداللہ کی وزیراعظم نریندرمودی سے نٸی دہلی میں ملاقات

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلٰی عمرعبداللہ نے وزیراعظم نریندرمودی سے نٸی دہلی میں ملاقات کی ، انھوں نے اس ملاقات میں اسمبلی کا مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کی کابینہ کی قرارداد بھی پیش کی۔

جواب دیں

Back to top button