آزاد جموں وکشمیر کے بلدیاتی اداروں میں منتقلی جائیداد قسم بیعہ نامہ / ہبہ نامہ وغیرہ بذیل شرحِ سے یکساں ٹیکس نافذ کئے جانےکا نوٹیفکیشن جاری

صدر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے کابینہ فیصلے کے مطابق نظرثانی شدہ قواعد کی روشنی میں بلدیاتی ادارہ جات (ضلع کونسل ہا میونسپل و ٹاؤن کمیٹی ہا) میں۔۔۔

منتقلی جائیداد قسم بیعہ نامہ / ہبہ نامہ وغیرہ بذیل شرحِ سے یکساں ٹیکس نافذ کئے جانے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس نوٹیفکیشن کا اطلاق میونسپل کارپوریشنز، ضلع کونسلز،میونسپل کمیٹیوں کے علاوہ ٹاؤن کمیٹیوں میں بھی ہوگا۔محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ آزاد جموں و کشمیر نے تمام بلدیاتی اداروں کو اس حوالے سے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button