کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت رم مارکیٹ کی شفٹنگ پالیسی کے حوالے سے اجلاس

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت رم مارکیٹ کی شفٹنگ پالیسی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، ایم سی ایل اور لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی۔رم مارکیٹ ملحقہ شاہی قلعہ کی منتقلی کا حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button