وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رکن سندھ اسمبلی رانا ھمیر سنگھ کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی رانا ھمیر سنگھ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات مین ضلع عمرکوٹ اور تھر پارکر کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button