میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کرسمس کی تیاریوں کے حوالے سے سالڈ ویسٹ ٹیم کے ساتھ کے ایم سی سٹی کونسل ممبران کے غیر مسلم ممبران کے ساتھ میٹنگ کی۔اقلیتی ممبران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
کرسمَس سے قبل ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی یقینی بنائی جائے گی۔