سموگ کی شدت کے پیش نظر سیکرٹری محکمہ ماحولیات پنجاب، راجہ جہانگیر انور نے پنڈی میں مصنوعی بارش کیلئے لوکل ٹیکنالوجی سے تیار شدہ سیٹ اپ کا دورہ کیا۔انھوں نے اس موقع پر کہا کہ

قومی سلامتی کے تحقیقاتی اداراے، آرمی ایوی ایشن اور محکمہ موسمیات کے ساتھ مل کر مقامی سطح پر کلاوڈ سیڈنگ کا انتظام مکمل فعال ہے اور موسم کی مناسبت سے مصنوعی بارش برسانے کیلئے تمام تر تیاریاں بھی مکمل ہیں۔






