پنجاب میں ماحولیاتی کریک ڈاؤن تیز — یکم مارچ 2024 سے اب تک 2,575 غیرقانونی یونٹس مسمار

ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کارروائیوں کے دوران 4,002 ایف آئی آرز درج — اینٹی اسموگ گنز نے لاہور کی سڑکوں پر تقریباً 55 ہزار کلومیٹر کوریج کی، اور مسٹ اسپرنکلنگ مسلسل جاری ہے — ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کے مطابق صوبے بھر میں 432,821 کنفیسکیشنز — کوئیک ریسپانس یونٹ کی فائر باؤزر گاڑیوں نے سینکڑوں ایکڑ پر لگی آگ بجھائی، اور کسانوں کے خلاف سخت کارروائی کی۔انسپکشنز کی تعداد 183,400 سے زائد خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا گیا۔ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 8,601 نوٹسز جاری کئے گئے۔ ریکارڈ چیکنگ مکمل کی گئی۔صوبے میں 2,539 سیلنگز جبکہ لاہور میں 3,178 سیلنگز — بڑے آپریشنز ہوئے۔صنعتی آلودگی پر جرمانے 711 ملین روپے سے زیادہ کئے گئے — زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا گیا — ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کے مطابق فیل گیس اخراج پر 160 اضافی ایف آئی آرز اور مقدمات عدالتوں میں جمع کروائے گئے۔وہیکل ایمیشن چیکنگ میں متعدد گاڑیاں فیل — کریک ڈاؤن مزید سخت،صوبے میں 2,160 واٹر ری سائیکلرز نصب ،سروس اسٹیشنز کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے۔فصلوں کی باقیات جلانے کے 173 واقعات رپورٹ — فوری فائر ریسپانس فعال،برڈ ہیزارڈ سرویلنس کے 168 آپریشنز — ایوی ایشن زونز میں حفاظتی اقدامات کئے گئے۔سینڈ ٹرالی مانیٹرنگ میں 5,847 انسپکشنز — 128 کیجز ریموو، 109 ٹرالیاں ریجیکٹ،لاہور میں فضائی بہتری کیلئے 380 مسٹ اسپرنکلرز نصب — دھول میں نمایاں کمی ہوئی ہے

صنعتی یونٹس کی چیکنگ — 40 یونٹس سیل،35 کمپلائنٹ — کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب دیں

Back to top button