ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے احکامات کے مطابق لاہور میں تمام گاڑیوں کیلئے ایگزاسٹ ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ای پی اے پنجاب نے لاہور میں آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن کا آغاز کر دیا ہے— ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ 15 نومبر 2025 کے بعد بغیر ای ٹی ایس سرٹیفکیٹ یا گرین اسٹیکر گاڑیاں سڑک پر نظر آئیں تو قبضے میں لے لی جائیں گی —صرف وہی گاڑیاں سڑک پر چل سکیں گی جو پنجاب ماحولیاتی معیار پر پوری اتریں —

ای پی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا: گاڑیوں کے اخراج اور شور کی جانچ لازمی ہے — ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ کے مطابق ماحول دشمن گاڑیوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی نافذ ہے — ای ٹی ایس سے غیر تصدیق شدہ گاڑیوں کو قانونی کارروائی اور ضبطگی کا سامنا کرنا پڑے گا — ای پی اے پنجاب نے آلودگی کے خلاف سخت ترین مہم کا آغاز لاہور سے کر دیا ہے— شہری فوری طور پر اپنی گاڑیوں کی ایگزاسٹ ٹیسٹنگ مکمل کروائیں ورنہ گاڑیاں ضبط ہوں گی —
*Booth Locations*
1.Manwan Police Training Center
2.CBD Kalma Chowk
3.Emporium
4.AL Kabir Downtown
5.Valencia
6.Central Park
7.Model Town
8.BFC
9.CarreFour Parking
10.Khayaban e Amin
*Workshops*
1.Toyota Walton
2.Toyota Gardens
3.Hyundai Center Kalma Chowk
4.Suzuki Canal Opposite EME
5.Suzuki Modern Township
6.Suzuki Raiwind
7.Honda Gateway Multan Road
8.Master Motors DHA
9.Toyota Sahara
10.KIA Motors Kings Gate Multan Road
11.Honda Ring Road Gajjumata
12.Suzuki Shalamar
13.BOSCH Car Service Airport Road DHA






