سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے 01 نومبر 2024 (جمعہ) کو ہندو برادری کے لیے صرف "دیوالی” کے موقع پر تمام دفاتر، خود مختار، نیم خودمختار اداروں کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن اطلاق صوبائی حکومت کے ماتحت ادارے، نیم سرکاری، مقتدر ادارے، لوکل کونسلز اور کارپوریشن پر ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button