سندھ کے ہندو ملازمین کو دیوالی کے پیش نظر 25 اکتوبر کو تنخواہیں، الاونس اور پنشن ادا کرنے کے احکامات جاری

محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق یکم نومبر 2024 کو آنے والی دیوالی کی وجہ سے حکومت سندھ نےفیصلہ کیا ہے کہ اکتوبر 2024 کے مہینے کی مکمل تنخواہ اور الاؤنسز/پنشن 1 نومبر 2024 کی بجائے جمعہ، 25 اکتوبر 2024 کو صوبائی حکومت کے تمام ہندو سرکاری ملازمین/پنشنرز (بشمول ورک چارجڈ اور کنٹینٹ پیڈ اسٹیبلشمنٹ) کو پیشگی ادائیگی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button