سندھ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں باغ ابنِ قاسم کراچی میں جشن کا اہتمام

صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، جنرل سیکرٹری پی پی پی سندھ وقار مہدی، میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، صوبائی مشیر فشریز لائیو اسٹاک و کچی آبادیز نجمی عالم، میزبان صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ جاوید نایاب لغاری سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button