میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کچرا پھینکنے والوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کا حکم

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کچرا پھینکنے والوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر باقاعدہ آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔

میئر کی ہدایت پر ای اینڈ آئی ڈی اور سالڈ ویسٹ کی ٹیموں نے مل کر برنس روڈ پر آپریشن کیا اور متعدد دکانوں کو نوٹس اور وارننگ جاری کیں۔

جواب دیں

Back to top button