پہلی کلب سطح گیمز،کھیلتا پنجاب گیمز2024،افتتاحی تقریب میں کمشنر لاہور بطورمہمان خصوصی شرکت

‏کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے لاہور ڈویژن سطح پر کھیلتا پنجاب گیمز کا افتتاح کیا‏،اس موقع پر کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ

کھیلتا پنجاب گیمز 2024کا ضلعی سطح پر اختتام ہوچکا ہے۔ڈویژنل سطح پر آج آغاز ہوگیا۔ضلعی سطح پر کھیلتا پنجاب گیمز میں 6 کھیل شامل تھے۔ڈویژن سطح پر 12 کھیلوں کے مقابلے ہونگے۔‏کھیلوں سے صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ذہنی صلاحیتوں کو جلا ملتی ہے۔ڈویژن سطح پر چاروں اضلاع کے بہترین ونر کھلاڑی اور ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔پنجاب سپورٹس بورڈ نے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا ہے۔

جواب دیں

Back to top button