پنجاب میں سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول صبح 8:15 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے۔یہ حکم 4 دسمبر 2024 (بدھ) سے نافذ العمل ہوگا اور تا حکم ثانی برقرار رہے گا۔
ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول پنجاب، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔