گاڑیوں کو دھونے کے لئے ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد،محکمہ ماحولیات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ماحولیات کی جانب سے پنجاب بھر میں واقع تمام سرکاری دفاتر، عمارتوں اور رہائش گاہوں میں گاڑیوں کی دھلائی کے لیے ہوز پائپ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

احکامات کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ڈائریکٹر جنرل ای پی اے، پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔تمام ڈپٹی کمشنرز کو بھی مراسلہ اور گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button