معاون خصوصی پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ سے گرین پاکستان انیشی ایٹو کے وفد ارکان نے ملاقات کی، سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ اور ڈی جی فوڈ اینڈ کین کمشنر نوید شہزاد مرزا بھی موجود تھے، اجلاس میں محکمہ خوراک پنجاب کے زیر انتظام گوداموں اور ان کی موجودہ صورتحال بارے تفصیلی آگاہ کیا گیا، حکومت پنجاب کے ای ڈبلیو آر سسٹم بارے تبادلہ خیال میں مزید بہتری کیلئے سفارشات تیار کرنے پر اتفاق ہوا،گرین پاکستان انیشی ایٹو کے وفد نے پنجاب حکومت کے ای ڈبلیو آر سسٹم میں شراکت داری کیلئے دلچسپی کا بھی اظہار کیا،وفد ارکان کا کہنا تھا کہ جی پی آئی، پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر جدید طرز کے ای ڈبلیو آر سٹوریج سنٹرز بنائے گی، اس موقع پر معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری گوداموں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر کام جاری ہے، عالمی معیار کے مطابق سٹوریج سسٹم کو اپنانے کیلئے گوداموں کی اپ گریڈیشن ازحد ضروری ہے، محکمہ خوراک کے سرکاری گودام کو جلد آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
Read Next
21 گھنٹے ago
پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی ورن کیمرے آگئے،ٹریننگ مکمل
2 دن ago
حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 18 میں ترقی پانے والے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،مزید ایڈجسٹمنٹ ہوگی
2 دن ago
Punjab skills development and entrepreneurship Authority Act 2026
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
5 دن ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
Related Articles
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
7 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
1 ہفتہ ago



